نقطہ نظر 'میرے استعفے سے سب ٹھیک ہو جائے گا؟' عوامی احتجاج پر استعفیٰ دینے والے رومانیہ کے وزیرِ اعظم یہ نہیں جانتے کہ حکومت میں رہنے کے لیے ڈھیٹ ہونا پڑتا ہے.
پاکستان کرکٹ کے یونانی دیوتا کا سیاسی مستقبل؟ عمران خان کی شخصیت میں وہ کرشمہ موجود ہے کہ وہ اب بھی اپنے اور قوم کے سیاسی مستقبل کو روشن کر سکتے ہیں۔
نقطہ نظر جب زندگی لہروں سے ہار گئی ہم اتنے گر گئے ہیں کہ ہمارے عبداللہ، ہمارے غالب، ہمارے ایلان اور ہماری ریحاناؤں کو عالم اسلام میں کہیں پناہ نہ مل سکی.
نقطہ نظر آپ جسٹس کاظم ملک کی جگہ ہوتے تو؟ جس معاشرے کے لوگ ضمیر سے مکالمے کو تعصب سے تعبیر کرنے لگیں تو اس معاشرے کا ضمیر مردہ ہو جایا کرتا ہے۔
نقطہ نظر متنازع زخم جابر بن حیان کی کیمیا سے لے کر ملالہ یوسفزئی کے زخم تک، ہم ہر چیز کو متنازعہ بنانے میں کمال رکھتے ہیں۔